: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور،30اپریل(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے Balod بالود ضلع میں سڑک حادثے میں نو خواتین سمیت 10 افراد کی آج موت ہو گئی جبکہ 27 دیگر زخمی ہیں.
text-align: start;">بالود ضلع کے پولیس اہلکار شیخ عارف حسین نے میڈیا کو فون پر بتایا کہ ضلع کے Dalli Rajhara تھانہ علاقہ کے تحت ارمر کسا گاؤں Armurkasaکے قریب علی الصبح ٹیمپو اور ٹرک کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں ٹیمپو میں سوار 10 لوگوں کی موت ہو گئی. مرنے والوں میں ایک بچی اور نو خواتین بھی شامل ہیں.